ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل کے گروسدھیندرا کالج میں ویپرو کمپنی کا کیمپس انٹرویو : خواہش مند طلبا توجہ دیں  

بھٹکل کے گروسدھیندرا کالج میں ویپرو کمپنی کا کیمپس انٹرویو : خواہش مند طلبا توجہ دیں  

Tue, 10 Dec 2019 21:14:25    S.O. News Service

بھٹکل:10؍دسمبر(ایس اؤ نیوز)شہر کے گرو سدھیندرا کالج میں مشہور ومعروف کمپنی ’ ویپرو ‘ کے ذریعے کیمپس انٹرویو جنوری 2020 میں منعقد کیاجارہاہے۔ ڈگری پڑھنے والے اور کامیاب طلبا کو شریک ہونےکی اپیل کی گئی ہے۔

6سمسٹر  میں زیر تعلیم بی سی اے، بی ایس سی کے خواہش مند طلبا کیمپس انٹرویو میں شریک ہوسکتےہیں۔ خواہش مند طلبا زائد جانکاری اور معلومات کے لئے پلیسمنٹ سیل 8971098090۔8971071471پر رابطہ کرنے کی پریس ریلیز میں اپیل کی گئی ہے۔


Share: